سیاسی پارٹیوں  کی قیادتوں نے آج   سڑکوں اور بازاروں میں پاکستانی ریاست  کی عزت  کی نیلامی کا بازار گرم  کر رکھاہے ۔ پانامہ  کے مالیاتی سیکنڈلز سے  لے کر حکمرانوں  کےجنسی سکینڈلز تک ریاست پاکستان اپنے شدید ترین   سیاسی اور معاشی بحرانوں کے گرادب میں  بری طرح  پھنس چکی ہے

0
0
0
s2smodern

ڈالر میں پلی بڑھی اور افغان جہاد کے نام پر  ضیا آمریت اور اسکی باقیات  کی قیادت میں کوٹھوں چڑھی یہ بنیاد پرستی  آج پاکستان اور یہاں کے عوام کے لیے وبال جان بن چکی ہے 

0
0
0
s2smodern

جہلم میں مذہب احمدیت سے تعلق رکھنے کی پاداش میں جماعت اہل سنت کے بنیاد پرستوں نے ایک فیکٹری اور مسجد کو آگ لگا دی اور یہ کوئی نیا واقعہ اور شاید اب زیادہ حیران کن بھی نہیں ہے 

0
0
0
s2smodern

آئندہ  الیکشن میں عوامی دباو کو کم کرنے کے لیے حکمران  طبقات ایس پی ڈی کو حکومت میں لانے کی کوشیش کرئے گئے  جو پھر صرف چہروں کی ہی تبدیلی ہوگئی 

0
0
0
s2smodern

اس ماہ پھر ایک ہفتے میں آٹھ بم دھماکوں میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے ۔ پاکستان میں یہ حالیہ دہشت گردی کی لہر کوئی نئی لہر نہیں ہے جسے کارپوریٹ میڈیا اور اس کے زر خرید تجزیہ نگار ایک نئی لہر بنا کر پیش کر رہے ہیں

0
0
0
s2smodern

پاکستان میں  تو مذہب  اور معاش  کے جبر نے آزاد    اور  تہذیب و ثقافت  کی کسی کنواری لڑکی کی طرح  عزت لوٹ کر اسے خاکستر  کر دیا ہے۔

0
0
0
s2smodern

قلم کار تحریکی اور مذاحمتی ادب سے معاشرے کی تعمیرو ترقی بھی کر سکتے ہیں اور روایت پرستی سے بگڑ اور گراوٹ بھی پیدا کرتے ہیں جو براہ راست لکھاریوں کے اپنے نظریات اور مقاصد پر انحصار کرتا ہے 

0
0
0
s2smodern

بے شک انسان قدرت کی ہی بہترین تخلیق اور شہکار ہے لیکن اس کے باوجود انسان کی قدرت سے بہت پرانی جنگ ہے ۔جسکا آغاز انسان کے اس زمینی کرہ ارض پر جنم سے ہی شروع ہو گیا تھا  

0
0
0
s2smodern

اب تک ہم صرف عظیم برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جو نسن کو ہی ایک مسخرا وزیرسمجھتے تھے لیکن اب تو امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخیر ہی کر دی ہے ۔

0
0
0
s2smodern

انسان کی موت سے ان کے بنیاد پرستانہ رجعتی نظریات او ر سوچ کو آپ ختم نہیں کر سکتے کیونکہ ان کے پس منظر میں ٹھوس سماجی حالات کارفرماں ہوتے ہیں

0
0
0
s2smodern

عمومی طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کسی معجزے سے کم نہیں لگتی کیونکہ امریکن اور تمام عالمی زرائع ابلاغ اور تجزیہ نگاروں نے نومبر 2016 کے امریکی صدر کے الیکشن میں نتائج سے پہلے ہی ہیلری کلنٹن کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا نیا صدر تسلیم کر لیا تھا

0
0
0
s2smodern