جنم دن مبارک ہو، ساتھی چے! لال سلام! .لال سلام! لال سلام! لال لال سلام! .ہچک ہوتی ہے تھوڑی ساتھی! کرتے ہوئے لال سلام!

0
0
0
s2smodern

میں نے اکثر تمہارے قصیدے کہے ۔اور آج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں ۔اپنے شعروں کی حرمت پہ ہوں منفعل۔ اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں

 

0
0
0
s2smodern

ان فلموں کے مقابلے میں جب آرٹ فلموں کا آغاز کیا گیا تو ارادہ یہ تھا کہ اس زوال پذیری سے بچا جائے اور حقیقی زندگی کو فلموں کا موضوع بنایا جائے۔ 

0
0
0
s2smodern

ن کالی صدیوں کے سر جب رات کا آنچل ڈھلکے گا ۔جب دُکھ کے بادل پگھلیں گے، جب سُکھ کا ساگر جھلکے گا ۔جب امبر جھوم کے ناچے گا، جب دھرتی نغمہ گائے گی

0
0
0
s2smodern

استاد اور طالب بھی مجرم ۔ فیض اور جالب بھی مجرم ۔اچھا ہوا مر گیا خبطی ۔ورنہ ہوتے غالب بھی مجرم

0
0
0
s2smodern

یوں تو میری سمجھ میں دنیا کی ایک ہزار ایک باتیں نہیں آتیں، جیسے لوگ علی الصباح اٹھتے ہی بالوں پر چھرا کون چلاتے ہیں؟کیا اب مردوں میں بھی اتنی نزاکت آگئی ہے۔

0
0
0
s2smodern