الیکشن کسی بھی لمحے میں سماج کی کیفیت کا ایک اہم لیکن ناقص عکس ہوتے ہیں۔ اگرچہ سطح سے نیچے موجود محرکات کی وہ بھرپور عکاسی تو نہیں کرتے لیکن بہرحال ان کے ذریعے اہم نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں۔

0
0
0
s2smodern

نو نومبر 2016ء کو ''آزاد دنیا‘‘ کے باسی صبح کو جب اٹھے تو انہیں پتا چلا کہ ان کا نیا لیڈر منتخب ہو چکا ہے۔ ڈونلڈ جے۔ ٹرمپ کو امریکہ کا 45واں صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس خبر کے جھٹکے تیزی کے ساتھ پوری دنیا میں پھیل گئے

0
0
0
s2smodern