برطانیہ میں موجود بائیں بازو کے لوگ اپنی زندگی کے سب سے دلچسپ اور حوصلہ افزاء الیکشنز کا تجربہ کررہے ہیں۔ اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ واقعات و حالات کا رخ لیبر پارٹی کے لئے سازگار ہے۔ یہ روز کا معمول بنتا جا رہا ہے کہ بائیں بازو کے لوگ ہر روز انتہائی مسرت سے تازہ رائے شماری کا موازنہ کرتے ہیں

0
0
0
s2smodern

س وقت لاکھوں افراد جیرمی کاربن کے جلسوں جلوسوں میں شرکت کر رہے ہیں۔ کوربن کے منشور کو عوام کے وسیع ترین حصوں کی حمایت میں ملی ہے جس میں اس نے یونیورسٹی کی تعلیم بر سر اقتدار آتے ہی فوری طور پرمفت کرنے کا اعلان کیا ہے تا کہ جو طلبہ اس سال ستمبر کے سیشن میں داخلہ لیں انہیں فیس نہ ادا کرنی پڑے۔ 

0
0
0
s2smodern

برطانیہ ایک بحران کی لپیٹ میں آچکا ہوا ہے۔ اس وقت یہاں سیاسی بحران پیدا ہو چکاہے جوآگے چل کر ایک آئینی بحران کو جنم دے گا۔ سکاٹ لینڈ میں آزادی ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے

0
0
0
s2smodern

تاحال خود کش حملہ آور کی شناخت تو نہیں ہو سکی لیکن داعش (ISIS) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ یہ دعوی سچا ئی پر مبنی ہے یا محض ایک سفاک پبلسٹی ڈرامہ 

0
0
0
s2smodern

جریدے فنانشل ٹائمز نے ایک اداریے میں فرانس کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک نیم انقلابی کیفیت میں ہے۔ یہ کہنا مبالغہ آرائی ہوسکتی ہے لیکن بہرحال یہ اس بات کی عکاسی ہے کہ فرانسیسی سماج 

0
0
0
s2smodern

ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس انتخابی مہم کی سب سے زیادہ نمایاں خصوصیت روایتی پارٹیوں کا تقریباً مکمل انہدام ہے

0
0
0
s2smodern