یہ حکومت اور ریاست عالمی و ملکی سرمایہ دار طبقے کی نمائندہ، خادم اور محافظ ہے۔ اس کا مقصد عوام کی جانوں کا نہیں بلکہ سرمایہ دار طبقے کی نجی ملکیت اور منافعوں کا تحفظ کرنا ہے۔ ایسی صورت میں ایک انقلابی تحریک برپا کرتے ہوئے صرف اس حکومت و ریاست کا نہیں بلکہ پورے سرمایہ دارانہ نظام کا ہی خاتمہ کرنا نہ صرف محنت کش عوام کا حق بلکہ تاریخی فریضہ بھی بن جاتا ہے

0
0
0
s2smodern

ہم تو اصلاح کی غرض سے ایسا کر رہے ہیں۔کبھی دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر خون کی ہولی کھیلی جاتی ہے اور کبھی اپنے سینوں میں بغض وکینہ اور انا کی تکمیل کے لئے بھڑکنے والی آگ سے ماحول کو آگ کے شعلوں 

0
0
0
s2smodern

|امریکہ کا پہلا دورہ اس ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے کیا تھا۔ برطانوی سامراج سے نام نہاد آزادی کے بعد امریکی سامراج کی غلامی کا طوق گلے میں ڈالنے میں زیادہ دیر نہیں کی گئی۔اس وقت سے لے کر آج تک یہ ملک اور اس کے تمام حکمران امریکی سامراج کی گماشتگی ہی کرتے آئے ہیں اور جب تک یہ سرمایہ دارانہ نظام قائم ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا

0
0
0
s2smodern

اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا ثقافتی و تمدنی تقدس کی بھیانک اصلیت کہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے تمام تر اخبارات اور ٹی وی چینلز پر سب سے زیادہ گردش کرنے والا نام ایک ایسی خاتون کا ہے جس کے چرنوں میں نجانے کتنے مہان اکابرین و قائدین کی شہرت اور عزت ناک سے لکیریں کھینچ رہی ہے

0
0
0
s2smodern

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ خطے کی بعد از تقسیم تاریخ کا سب سے بڑا اور دھماکہ خیز اقدام ہے۔ آنے والے عرصے میں اپنے اثرات کے حوالے سے یہ ممکنہ طور پر تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ کہلائے گا۔ مسئلہ کشمیر کی تاریخی حیثیت کو اس نے یکسر تبدیل کر کے رکھ دیا ہے

0
0
0
s2smodern

کمران طبقے کے مختلف دھڑے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں اور ایک دوسرے کی جان کے دشمن دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کی آپس کی لڑائی کا محنت کش طبقے کے مفادات سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کی باہمی لڑائی کا مقصد اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنا اور

0
0
0
s2smodern

مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان تھمنے کی بجائے بڑھتے جا رہے ہیں اور محنت کش عوام کو کچلتے چلے جارہے ہیں۔ جس وقت حکمرانوں کی جانب سے عوام کو سینٹ میں ووٹنگ کی ڈگڈگی کے پیچھے لگانے کی کوشش کی جارہی تھی اسی دوران پٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی

0
0
0
s2smodern

5 اگست کو مودی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ضمانت اور باشندہ ریاست کے قانون کو تحفظ فراہم کرنے والی آئین کی دفعات 370 اور35A کا خاتمہ صورتحال میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی ہے۔ لمبے عرصے سے قائم ایک مخصوص توازن کو حتمی سمجھنے والوں اور اسی قسم کے حقائق سے اخذ کردہ فارمولوں کے ذریعے اس خطے کی سیاست، سماجی حالات اور سفارتی تعلقات

0
0
0
s2smodern

بجٹ پیش کرنے والے اور اس پرپریس کانفرنس یا تقریریں کرنے والے شدید گرمی میں بھی کوٹ اور ٹائی پہن کر ٹی وی سکرینوں پر گفتگو کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ عوام شدید ترین گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی اذیت میں جھلس رہے ہیں۔ ایک طرف مہنگائی اور بیروزگاری کے سیلاب میں لاکھوں لوگ

0
0
0
s2smodern

پاکستانی سماج گندگی اور غلاظت کا ایک ایسا ڈھیر بن چکا ہے جس پر سامراجی گدھ اور مقامی چیلیں اپنا اپنا حصہ تلاش کرنے کی تگ و دو میں لگی ہوئی ہیں جبکہ عوام اس ڈھیر کے نیچے کیڑے مکوڑوں کی طرح مر رہے ہیں۔ گزشتہ ستر سالوں میں زبانی جمع خرچ کے باوجود پاکستان میں نہ صرف محنت کش مردوخواتین اور بچوں کی اوسط عمر میں واضح کمی واقع ہورہی ہے

0
0
0
s2smodern

محنت کش عوام پرمہنگائی اور بیروزگاری کے نئے حملوں کا سیلاب آ چکا ہے۔ ہر روز محنت کشوں کی بڑی تعداد کو غربت اور ذلت کی گہری کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے جبکہ حکمران طبقے کی پر تعیش زندگیاں پہلے سے بھی زیادہ جوش و خروش سے جاری ہیں۔ محنت کشوں کے گھروں میں زندگیاں تاریکی میں غرق ہورہی ہیں جبکہ حکمرانوں کے محلوں میں 

0
0
0
s2smodern