پاکستان بھر میں یوم مئی کے موقع پر آئی ایم ٹی ، پی وائے او اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے جلسے جلوس اور مزدور ریلیوں  کو بھر پور منظم کیا گیا۔ 

0
0
0
s2smodern

آج سے 131سال قبل 1886ء میں یکم مئی کے دن امریکہ میں ایک عام ہڑتال کا آغاز ہوا، جس کا بنیادی مطالبہ 8گھنٹے کے اوقات کار تھا۔ ہڑتال دیکھتے ہی دیکھتے پھیلتی گئی، پہلے ہزاروں اور پھر لاکھوں محنت کش سڑکوں پر آ گئے۔ شکاگو اس ہڑتال کا مرکز تھا

0
0
0
s2smodern

1886ء میں شکاگو کے مزدور کام کے اوقات کار اور ہفتہ وار چھٹی جیسے بنیادی مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے تھے جب سرمایہ داروں کے ایما پر پولیس نے گولیوں کی بوچھاڑ کر کے انہیں شہید کر دیا

0
0
0
s2smodern

پاکستان میں بائیں بازو اور ترقی پسند قوتوں کے خلاف خوف و ہراس کا پر تشدد بازار گرم کیا جا رہا ہے۔ اگر بنیاد پرستی کے معیار کے حوالے سے بھی دیکھا جائے تو یہ قتل اپنی بدترین بربریت میں بھی انتہائی بھیانک تھا

0
0
0
s2smodern

پولیس، فوج سمیت تمام ادارے ناکام ہوچکے ہیں۔ تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی طلبہ کو اپنے ہاتھ میں لینی ہوگی۔ مشعل کی جدوجہد کو جاری رکھنا ہمارا انقلابی فریضہ ہے

0
0
0
s2smodern

خیرات محنت کشوں کے طبقاتی شعور اور جدوجہد کی نفسیات کے لئے ایک میٹھے زہر کا درجہ رکھتی ہے

0
0
0
s2smodern

مشعل کا بہیمانہ قتل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پولیس، فوج سمیت تمام ادارے ناکام ہوچکے ہیں۔ تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی طلبہ کو اپنے ہاتھ میں لینی ہوگی

مشعل خان کو پہلے کمرے سے گھسیٹ کر باہر نکالاگیا اور پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کی موجودگی میں اس کو گولی ماری گئی اور بد ترین تشدد کیا گیا

0
0
0
s2smodern

مشال کے قتل کے اصل محرکات چھپانے کی ہر کوشش بری طرح ناکام ہو ئی ہے۔ اس ناکامی سے دلبرداشتہ پالیسی سازوں نے اب پاناما کیس اور دیگر نان ایشوز میں عوامی غم وغصے کو زائل کرنے کی واردات شروع کر دی ہے۔

0
0
0
s2smodern

ویب سائٹ مڈل ایسٹ آئی کی13مارچ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب روانہ کررہا ہے جہاں سے وہ یمن میں جاری حوثی قبائل کیخلاف جنگ کاحصہ بنے گی

0
0
0
s2smodern